سندھ

مدرسہ اسلامیہ فاروق اعظم خطیب مرکزی جامع مسجد الفاروق قاری اللہ داد آرائیں کی چیئرمین وائس چیئرمین

مدرسہ اسلامیہ فاروق اعظم خطیب مرکزی جامع مسجد الفاروق قاری اللہ داد آرائیں کی چیئرمین وائس چیئرمین نبی قاسم گروپ آف انڈسٹری چوہدری فقیر محمد آرائیں سے ملاقات کی

ملاقات میں چوہدری فقیر محمد آرائیں نے قاری اللہ داد آرائیں کی دین کے لیے خدمات اور فلائی کاموں کو سرایا

کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)معروف سماجی شخصیت مدرسہ اسلامیہ فاروق اعظم خطیب مرکزی جامع مسجد الفاروق، مرکزی جنرل سیکرٹری تنظیم العلماء پاکستان، امیر صوبہ سندھ پاکستان شریعت کونسل قاضی اللہ داد آرائیں کی آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والے مشہور کاروباری شخصیت چیئرمین وائس چیئرمین نبی قاسم گروپ اف انڈسٹری چوہدری فقیر محمد آرائیں سے ان کے آفس نبی قاسم فارما انڈسٹری میں ملاقات کی، ملاقات میں قاری اللہ داد آرائیں نے چوہدری فقیر محمد صاحب کو رمضان المبارک کی مبارک باد دی اور چوہدری فقیر محمد آرائیں
سے فلاحی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا چوہدری فقیر محمد آرائیں نے قاری اللہ داد آرائیں کی دین کے لیے خدمت اور فلاحی کاموں کو خوب سرایا، اور چوہدری فقیر محمد آرائیں نے دین کی خدمت اور فلائی کاموں کے لیے قاری اللہ داد آرائیں کو اپنا بھرپور ساتھ دینے کا کہا ، جس پر قاری اللہ داد آرائیں نے چوہدری فقیر محمد صاحب کا شکریہ ادا کیا، ملاقات کے اخر میں قاری اللہ داد نے چوہدری فقیر محمد آرائیں اور ان کے بیٹے ہمایوں محمد چوہدری کو کاروبار میں ترقی سمیت ملک پاکستان اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعا کی،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You