اہم خبریںخیبرپختون خواہ

مخصوص نشستوں کا معاملہ عدالت میں ہے فیصلے کا انتظار ہے۔بیرسٹر سیف

مخصوص نشستوں کا معاملہ عدالت میں ہے فیصلے کا انتظار ہے۔بیرسٹر سیف

ہماری مخصوص نشستیں ہمیں نہیں ملتیں تو خالی رہیں کسی اور کو نہ ملیں۔مشیر اطلاعات خیبر پختون خواہ

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ مخصوص نشستیں کس طرح ملیں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ ہماری مخصوص نشستیں ہمیں نہیں ملتیں تو خالی رہیں، کسی اور کو نہ ملیں۔ عدالتی فیصلے پر اعتراض ہوا تو بھی فیصلے کا احترام اور عمل کریں گے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ عدالت لے کر گئے ہیں، ہم سب کو فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You