اہم خبریںپنجاب

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں آج بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ پشاور، چترال، ایبٹ آباد، مردان میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ مٹھی، نوابشاہ، سکھر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You