اہم خبریں

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں بھی بارش کی توقع ہے۔

سندھ میں میرپور خاص، مٹھی، تھرپارکر اور دیگرعلاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You