
محکمہ جنگلات سوہاوہ کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی آفس سوہاوہ میں شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

محکمہ جنگلات کیطرف سے شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے گیے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے میونسپل کمیٹی کے صحن میں پودے لگا کر شجر کاری کی۔



