پنجاب

محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا

محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔

کمالیہ کی علمی ادبی سماجی و سیاسی شخصیات نے اس ادبی اعزاز کو حاصل کرنے پر صوفی محمد ضیاء شاہد کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کمالیہ(ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی ایوارڈ برائے 2024 میں کمالیہ کے سینٸر جرنلسٹ کالم نگار نعت گو شاعر ادیب اور گیت نگار صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ ایوارڈ تقریب نظریہ پاکستان میونسپل لائبریری فیصل آباد میں منقعد ہوئی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے سینئر شعراء اور ادباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کمالیہ کی علمی ادبی سماجی و سیاسی شخصیات نے اس ادبی اعزاز کو حاصل کرنے پر صوفی محمد ضیاء شاہد کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You