پنڈدادنخان

پنڈدادنخان (عمران حیدرببلی سے) تحصیل پنڈدادن خان کے علاقہ جلالپورشریف میں دی ایجوکیٹرزسکول

پنڈدادنخان (عمران حیدرببلی سے) تحصیل پنڈدادن خان کے علاقہ جلالپورشریف میں دی ایجوکیٹرزسکول قائدکیمپس میں ایڈمیشن کا آغاز کردیا گیاجو فروری 2025سے یکم مارچ 2025تک بچوں کے فری داخلے ھورہے ہیں آپ کے شہر جلالپورشریف میں آپ کی امنگو کے مطابق دی ایجوکیٹرزسکو قائد کیمپس میں یکم مارچ2025تک بچوں کے فری داخلے جاری ہے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دینی تعلیم و ناظرہ اور اعلی تعلیم یافتہ سٹاف خوبصورت بلڈنگ پلے گرونڈ جدید سہولیات سے آراستہ دی ایجوکیٹرزسکول قائدکیمپس جلالپورشریف آپ کے معیار کے مطابق بچوں کو انگلش کے ساتھ دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے اسمبلی اور امتحانات کے لیے وسیع حال اور سالانہ سپورٹس وسٹیول سپورٹس جدید کمپیوٹرلیپ اور بہت کچھ جوآپ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے چاہتے ہیں ایک مرتبہ دی ایجوکیٹرسکول قائدکیمپس جلالپورشریف کاویزٹ ضرور کریں اور اپنے بچوں کی اعلی تعلیم میں کوشاں رہیں اسی بنا پر۔دی ایجوکیٹرسکول قائدکیمپس نے فروری 2025سے یکم مارچ2025تک بچوں کی اعلی تعلیم کے لیے فری داخلے شروع کردیے ہیں۔سرپرست اعلی پرنسپل محمدراسب خان مارتھ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You