
لاھور : کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کا نوٹس،
بدعنوانی اور کرپشن کے الزامات انکوائری میں درست ثابت ہونے پر تھانہ غازی آباد کے T/ASI عقیل کو معطل کردیا۔ اختیارات اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی امانت ہے، درست استعمال کریں۔ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی تنبیہہ۔
رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



