گجرات
لالہ موسیٰ مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہو نے والے جلو س کی فول پروف سیکورٹی چیک کی
ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے
لالہ موسیٰ مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہو نے والے جلو س کی فول پروف سیکورٹی چیک کی
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے مرکز ی امام بارگاہ لالہ موسیٰ سے برآمد ہونے والے جلوس بسلسلہ شہادت حضرت علی ؓ کی سیکورٹی کو چیک کیا۔ جبکہ ڈی ایس پی لالہ موسیٰ محمد اکرم نے جلو س کی سیکورٹی کے متعلقہ بریف کیا۔