جہلم
قمر سلطان ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
قمر سلطان ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



