اہم خبریںپاکستان

قلات میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت۔عمارہ خان

قلات میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت۔عمارہ خان

جوانوں کی شہادت پر اظہار تعزیت و اظہار افسوس کرتے ہیں۔معروف سوشل ورکر و بزنس وومن

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے کہا کہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے تا کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہو سکے انہوں نے کہا کہ جب تک دہشتگردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ نہیں ہوگا تب تک ملک و قوم کی ترقی نا ممکن ہے۔ معروف سوشل ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتی ہوں اور شہدا کیلئے دعا گوہ ہوں کہ اللہ تبارک وتعالی شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔امین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You