اہم خبریںخیبرپختون خواہ

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں۔بیرسٹر سیف

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں۔بیرسٹر سیف

فیصل کریم کنڈی کی نامزدگی سے ظاہر ہے کہ سازشی ٹولہ سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ

 پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرونر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ فیصل کریم کنڈی بقایاجات واپس لینے میں علی امین گنڈاپور کی مدد کریں ،فیصل کریم کنڈی خدمت کرتے تو عوام بار بار مسترد نہ کرتے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی کی نامزدگی سے ظاہر ہے کہ سازشی ٹولہ سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You