انٹرنیشنلاہم خبریں

غزہ: اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں تقریبا 32 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی جارحیت میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری کی گئی جس میں سینئر حزب اللہ کمانڈر علی نعیم سمیت 6 جنگجو شہید ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں صہیونی فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔غزہ میں خوردنوش کی کمی اور غذائی قلت کے باعث 17 فلسطینی بچے شہید ہوگئے۔خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں تقریبا 32 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You