کالم/مضامین

عنوان: جناب چیف جسٹس گلزار احمد صاحب اور جناب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان: جناب چیف جسٹس گلزار احمد صاحب اور جناب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب۔۔۔!!

ھم پاکستانی آئین پاکستان کے تحت اپنی ریاست اپنے وطن اور اپنی قوم کے تحفظِ ایمان کیلئے آپ دونوں معززین بااختیار کے حضور گزارشات پیش کرنے کی جسارت چاہتے ہیں۔ آپ دونوں معززین پاکستان کے معزز اداروں کے سربراہ ہیں اور آئین پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سب سے بڑی خوشی اور اعزاز ہمارے لیئے یہ ہے کہ آپ حضور اکرم خاتم النبین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلامی میں رہنے کے خواہش مند رہتے ہیں الله آپ کی اس نیک خواہش کو پائے تکمیل تک پہنچائے آمین۔ آپ دونوں واقف ہیں کہ 1974 میں قادیانیوں کو کافر ملحد و مرتد قرار دیا گیا تھا اور انہیں ریاستِ پاکستان میں کسی بھی قسم کی سرگرمی سے روک دیا گیا تھا درحقیقت یہ پاکستان اور اسلام کے منافق دشمن ہیں جو کوئی دقیقہ نہیں چھوڑتے کہ پاکستان کو نقصانات سے دوچار کریں سب سے بڑا حملہ ان کا پاکستانیوں کے ایمان پر ہوتا ہے ان کا مقصدِ عین فتنہ بازی اور انارکی پھیلانا مقصود ہوتا ھے آپ معززین تاریخی اوراق سے بھی دیکھ سکتے ہیں اور خاص کر ہماری بہترین خفیہ ایجنسیاں اس بابت بہتر انداز میں تفصیلات فراہم کرسکتی ہیں یہ الله اور رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا بڑا کرم ہے اور دعا ہے ہمیشہ رہے کہ ہماری افواج کے تمام شعبے دنیا کے افواج سے بہتر پروفیشنل ہیں ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔ معزز چیف جسٹس صاحب اور آرمی چیف صاحب حکومت کو بآور کیا جائے کہ وہ ریاستِ امور میں اسکروٹنی کرکے تمام وزارتوں اداروں اور محکموں سے قادیانیوں کا انخلاء لازم و ملزوم بنانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرکے قادیانیوں کی غیر آئینی سرگرمیوں پر یقیناً انشاءالله قدغن لگائیں گے کیونکہ قادیانی نبیل منیر شیخ کو پاکستان تحریک انصاف حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیا گیا ہے۔ یہ شخص منیراحمد شیخ کا بیٹا ہے جو قادیانی جماعت گارڈن ٹاون لاہور کا صدر تھا اور قادیانی نجی ونگ انصار اللہ کا زعیم تھا۔ منیر احمد شیخ کے تین بیٹے ہیں جن میں نبیل منیر۔اسامہ منیر اور عبدالمقیب ہیں۔ منیر احمد شیخ ماڈل ٹاون لاہور قادیانی مراکز پر اٹھائس مئی سنہ دو ہزار دس بروز جمعہ کے دن ایک بڑے حملے میں اپنے دیگر ساتھیوں سمیت مارا گیا تھا۔ نبیل منیر ایک کٹر قادیانی خاندان سے جڑا شخص ہے۔
نبیل منیر کی بیوی صائمہ منیر نے اپنا ایک وصیت نامہ قادیانی مرکز میں جمع کروا رکھا ہے۔ جسکے تحت اسکی موت کے بعد جائیداد کا دس بٹا ایک حصہ قادیانی فنڈ میں شامل کردیا جائیگا۔ یہ وصیت نامہ قادیانی رسالہ "الفضل”دو جون سنہ دو ہزار چھ صفحہ نمبر دس پر ہے۔وصیت کا نمبر مسل 58595 صائمہ نبیل کے نام سےاندراج ہے۔ اس وصیت پر دو گواہ ظہورالہی اور موصیہ صائمہ کے شوہر نبیل منیر کے دستخط موجود ہیں۔ یہ رسالہ قادیانیوں کی ویب سائٹ "الاسلام” پر موجود ہے۔ وہاں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ نبیل منیر چند سال پہلے قادیانی خلیفہ کے وائٹ ہاؤس وزٹ میں بھی ان کے ساتھ موجود تھا۔ قادیانی خلیفہ کے وفد کا حصہ تھا۔ اس سکہ بند قادیانی کو اس قدر اہم عہدے پر تعینات کرنے کے کیا مقاصد ہیں؟ کیا یہ سب اتفاق ہے کہ ملعونہ آسیہ مسیح گستاخ رسول، ٹرمپ کو شکایت کرنے والے عبدالشکور گستاخِ رسول اور وجیہ الحسن گستاخِ رسول کو ایک سالہ دور اقتدار میں ملک سے باہر پہنچادیا گیا پھر ایک قادیانی کو معیشت بحالی کمیٹی کے ممبر کے طور پر تعینات کیا گیا اوراب نبیل منیر شخ قادیانی کو مستقل مندوب مقرر کردیا گیا ہے۔اس تعیناتی کے خلاف آپ سے استدعا کرتے ہیں کہ حقائق کی روشنی میں آئینی ذمہداری اور عشقِ رسول اور قرضِ رسول تحفظِ رسالت کے تحت روک تھام کی جائے۔ الله پاک اور حضورِ کائنات آخرالزماں خاتم الانبیاء و مرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم آپ دونوں سے قادیانیوں کی بڑھتی فتنہ انگیزیوں کا قلع قمع کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ناموسِ رسالت اور ختمِ رسالت کا خدمتگار و سپاہی بنائے آمین ثما آمین

کالمکار: جاوید صدیقی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You