اہم خبریںپاکستان

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراء کے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراء کے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You