گجرات

عدنان مسیح نےحافظ امتیازاحمد کی زیرنگرانی قاری محمدفاروق کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا

عدنان مسیح نےحافظ امتیازاحمد کی زیرنگرانی قاری محمدفاروق کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا

عدنان مسیح کانام بدل کراب محمدبلال رکھ دیا گیا

سرائے عالمگیر (محمد زاہد) اڑٹیس سالہ عدنان مسیح نے قرآن مجید اوراسکے احکامات سےمتاثر ھوکر مسجد اقصی نذد سول ہسپتال سرائے عالمگیر میں حافظ امتیازاحمد کی زیرنگرانی قاری محمدفاروق کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا والدہ نے اسلام قبول کرنے کی اجازت دی لیکن بیوی کا کہنا تھا کہ اسلام قبول کروگےتو دونوں بچے لےکرتمہیں چھوڑ کرچلی جاوٴں گی۔ عدنان مسیح کانام بدل کراب محمدبلال رکھاگیا ہے۔محمدبلال جہلم میں الیکٹریشن کاکام کرتا ہے۔محمدبلال کو قاری محمدفاروق محسن خطیب مسجداقصی نزد ٹی۔ایچ۔کیو۔ھسپتال سرائےعالمگیر نے نمازجمعہ کےبعد سینکڑوں افراد کے سامنے کلمہ پڑھا کرمسلمان کیا۔نمازیوں نے محمد بلال کو مبارک باد دی اورگلےملے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You