کرائمز

طاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کینٹ کچہری لاہور کی عدالت نے اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی کارکن انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

پولیس کی جانب سے آج انیلہ ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا، عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزمہ انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

یاد رہے کہ ملزمہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج کیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You