
طارق مصطفی خان کی خدمات قابل تعریف ہے۔عوامی رائے
طارق مصطفی خان ہمیشہ محکمہ ایف بی آر کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر آفیسر طارق مصطفی خان کی خدمات قابل تعریف ہے طارق مصطفی خان نے ہمیشہ محکمہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(FBR) کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ طارق مصطفی خان جیسے افسران ملک و قوم کیلئے فخر ہے ایسے قابل افسران کی وجہ سے ملکی ادارے اگے جا سکتے ہے ایسے قابل اور مخلص افسران کی تقرریاں وقت کی اشد ضرورت ہے تا کہ ادارے ترقی کر سکے اداروں کی ترقی افسران بالا کی بہترین اقدامات سے ہی ممکن ہے۔یاد رہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر آفیسر طارق مصطفی خان اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں اسلام آباد کے عوام نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ طارق مصطفی خان کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو ادارے کیلئے بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔



