سوہاوہ

ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے bhu پھلڑے سیداں میں ایک روزہ کرونا ویکسین

ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے bhu پھلڑے سیداں میں ایک روزہ کرونا ویکسین کا کیمپ لگایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی علاقہ bhu پھلڑے سیداں میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کی خصوصی ہدایت پر بنیادی مرکز صحت میں کرونا ویکسین کا کیمپ لگایا گیا۔جس میں ddho ڈاکٹر عمیر خالد اور bhu کی انچارج ڈاکٹر ندا کی زیر نگرانی کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کی گئی۔جس میں تقریباً پانچ سو سے زیادہ لوگوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔یاد رہیےکے اس بنیادی مرکز صحت پر یہ چوتها کرونا ویکسين کا کیمپ ہے

سوہاوہ۔(شیخ انیس+مشرف کیانی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You