اہم خبریںپنڈدادنخان

ضلعی انتظامیہ جہلم کا کروونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری

ضلعی انتظامیہ جہلم کا کروونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری.

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان کی کارروائیاں۔

تحصیل پنڈ دادنخان میں کاروائیاں کی گئیں.کھیوڑہ میں کارروائ کے دوران پرائس چیکنگ اورکرونا کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا۔ دھریالہ جالپ، پنن وال اور جلالپور شریف میں بھی ماسک اور سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر متعدد کاروائیاں اور جرمانے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You