اہم خبریںپاکستان

صوبوں میں گورنر راج بارے زیر گردش افواہیں، وزیر اطلاعات نے تردید کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سوشل میڈیا پر صوبوں میں گورنر راج کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں اسے ملک دشمن عناصر کا پراپیگنڈا قرار دیا ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اس وقت کورونا وبا سمیت دوسرے مسائل کے حل لئے بھرپور اور کامیاب کوشش کر رہی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کچھ شر پسند عناصر اس طرح کو افواہیں پھیلا کر حکومت کی توجہ ہٹانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You