صدر انجمن آرائیاں پاکستان میاں سعید آرائیں ڈیرے والا کی انجمن آرائیاں سندھ کے مرکزی آفس آمد

صدر انجمن آرائیاں پاکستان میاں سعید آرائیں ڈیرے والا کی انجمن آرائیاں سندھ کے مرکزی آفس آمد


افتخار احمد آرائیں، نصیر احمد
آرائیں، محمد ریاض چوہدری سمیت انجمن آرائیاں سندھ کے دیگر عہدداران نے مہمانوں کا استقبال کیا
کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)
26 جنوری 2025 بروز اتوار
صدر انجمن آرائیاں پاکستان میاں سعید آرائیں (ڈیرے والا) جنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں پاکستان خالد حبیب الہی آرائیں ایڈوکیٹ کی انجمن آرائیاں سندھ کے مرکزی آفس آمد، مہمانوں کی دفتر آمد پر صدر انجمن آرائیاں پاکستان سندھ افتخار احمد آرائیں، جنرل سیکرٹری نصیر احمد
آرائیں، وائس پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان محمد ریاض چوہدری، سمیت انجمن آرائیاں سندھ کے دیگر عہدداران نے پھولوں کے ہال پہنا کر اور پتیاں نچھاور کر کے مہمانوں کا استقبال کیا، اسکاؤٹ کے طلباء نے آنے والے مہمانوں کو سلامی پیش کی، انجمن آرائیاں سندھ کے جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں نے لاہور سے آئے ہوئے مہمانوں کو انجمن آرائیاں سندھ کے فلاحی کاموں سے آگاہ کیا، انجمن آرائیاں پاکستان کے صدر میاں سعید آرائیں ( ڈیڑے والا ) نے انجمن آرائیاں سندھ کہ فلائی کاموں کو خوب سرایا، اور انجمن آرائیاں پاکستان سندھ کہ مرکزی عہدداران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پر سعید الزمان آرائیں ایڈوکیٹ، چیئرمین آرائیں دسترخواں عبدالخالق
آرائیں، وائس پریزیڈنٹ آرائیں دسترخواں لیاقت آرائیں، چیئرمین انجمن آرائیاں پاکستان سندھ قمر رضا شوکت
آرائیں، کوارڈینیٹر انجمن آرائیاں پاکستان سندھ عرفان عالم آرائیں، جوائن سیکرٹری طارق محمود آرائیں، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد ندیم
آرائیں، فنائس سیکرٹری ریاض احمد آرائیں، سوشل سیکرٹری رضوان شاہد آرائیں، ایگزیکٹو ممبر رمضان آرائیں، ایگزیکٹو ممبر محمد نسیم آرائیں، انوار جاوید آرائیں، راشد آرائیں
سمیت انجمن آرائیاں پاکستان سندھ کے کراچی سمیت سندھ بھر کے حلقہ جات کے دیگر عہدداران بھی موجود تھے،آخر میں دعائے خیر کے بعد مہمانوں کو نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا



