انٹرنیشنل

شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا۔

شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا۔

خیال رہے کہ شیخ صالح الفوزان کو سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کے بعد مملکت کا مفتی اعظم مقرر کیا گیا ہے۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ صالح کو سینیئر علما کونسل کا سربراہ بھی مقرر کیا گیا ہے اور ان کا درجہ ایک وزیر کے برابر ہوگا۔خیال رہے کہ شیخ صالح الفوزان کو سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کے بعد مملکت کا مفتی اعظم مقرر کیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You