اہم خبریںپاکستان

شہباز شریف کی چودھری نثار کے گھر آمد، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان کے گھر آمد ہوئی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چودھری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، شہباز شریف نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کی۔

شہباز شریف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے، آمین۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You