اہم خبریںپاکستان

شہبازشریف کا اضافی یونٹ بھیجنے والے افسروں، اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے بلوں میں مصنوعی طور پر اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسروں اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایسے عوام کے دشمن افسروں اور اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

شہباز شریف نے ایسے افسروں اور اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You