اہم خبریںپاکستان

شہباز، نواز ملاقات آج، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور ہو گا

وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔

جاتی امراء لاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف میاں نواز شریف کو دورہ سعودی عرب کی رپورٹ پیش کریں گے۔

شہباز شریف نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کے مدارس بل پر بھی اعتماد میں لیں گے، دونوں رہنما جاتی امراء میں والدین کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You