اہم خبریںکرائمز

شکار پور: ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغواء

شکار پور میں خان پور کے علاقے کچے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکو پولیس چوکی پر موجود تمام اہلکاروں کو اغواء کر کے کچے میں لے گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کوٹ شاہو محبوب بروہی اور ہیڈ محرر سمیت 5 اہلکاروں کو اغواء کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری کوٹ شاہو کے علاقے میں طلب کر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You