انٹرنیشنلاہم خبریں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل

شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل۔

اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہر کی گئی ہے۔

ریاض(نمائندہ رحمن بنگش)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے اسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہرکی گئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You