اہم خبریںپاکستان

شاہد اشرف تارڑ وزیراعلیٰ مریم کے مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر

شاہد اشرف تارڑ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد اشرف تارڑ کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔

واضح رہےکہ شاہد اشرف تارڑ نگران وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You