خیبرپختون خواہ

شانگلہ کروڑہ (سید یوسف شاہ) کے سیاسی، سماجی خاندان کے چشم چراغ سید جواد شاہ نے Cecos یونیورسٹی

شانگلہ کروڑہ (سید یوسف شاہ) کے سیاسی، سماجی خاندان کے چشم چراغ سید جواد شاہ نے Cecos یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کی سید جواد شاہ سید بھادر شاہ کا پوتا اور سید جعفر شاہ کے فرزند ہیں، خوشی کے اس موقع پر بزرگ، دوستوں اور فیملی کے نوجوانوں سمت سید جواد شاہ نے گورنر کے پی سے اپنا ڈگری وصول کیا رپورٹ، سید یوسف شاہ بیورو چیف بی بی سی اردو اسلام آباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You