اہم خبریںپنجاب

سی پی اوسید خالد ہمدانی نے نماز جمعہ ادا کی اورشہریوں سے بات چیت کی،محرم الحرام کے دوران امن

راولپنڈی : سی پی اوسید خالد ہمدانی کا جامعہ تعلیم القران کا دورہ، ایس پی راول فیصل سلیم، ڈی ایس پی سٹی، ڈی ایس پی سیکورٹی اورڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسربھی ہمراہ تھے،

سی پی اوسید خالد ہمدانی نے نماز جمعہ ادا کی اورشہریوں سے بات چیت کی،

محرم الحرام کے دوران امن وامان کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،

تمام مسالک کے علماء و اکابرین اورشہریوں کے تعاون سے بھائی چارے اوریگانگت کی مثالی فضاء قائم کی جائے گی،

راولپنڈی پولیس اورعلماء کرام کا کاروان امن ٹیکسلا، گوجرخان اورمری میں امن کا پیغام پہنچا چکا،کاروان امن دیگر علاقوں میں بھی امن کا پیغام لے کرجائے گا،

مولانا اشرف علی نے سی پی اوسید خالد ہمدانی کا شکریہ ادا کیااورمحرم الحرام کے دوران امن کے قیا م کے لیے تعاون پر عزم کا اظہار کیا،

نماز جمعہ کے بعد سی پی اوسید خالد ہمدانی کا 10محرم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ،

سی پی اوسید خالد ہمدانی نے جلوس کے روٹ پر سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم ہدایات دیں،

سی پی اوسید خالد ہمدانی نے مرکزی جلوس انتظامیہ سے بھی ملاقات کی،

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You