اہم خبریںخیبرپختون خواہ

سینیٹ الیکشن: اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کے کاغذات منظور کرلیے

سینیٹ الیکشن: اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کے کاغذات منظور کرلیے۔

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائرکی تھی۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائرکی تھی جس پر اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے آج محفوظ فیصلہ سنایا۔اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ کی نشست کے لیےاپیل پربعد میں فیصلہ جاری کیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You