اہم خبریںپاکستان

سیاسی مخالفین جمعہ جمعہ کھیل رہے ہیں، کل کا احتجاج بتا رہا تھا سکون ڈاٹ کام ہے

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے نومبر اور دسمبر میں احتجاج کا وتیرہ بنالیا، سیاسی مخالفین جمعہ جمعہ کھیل رہے ہیں، کل کا احتجاج بتا رہا تھا سکون ڈاٹ کام ہے، اپوزیشن نے قانون کو ہاتھ میں لیا تو ایکشن ہوگا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پولیس لائنز اسلام آباد میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ اور ائر پورٹل یونٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے، عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں گے، فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلقات خراب کرنا ہے، قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کیا گیا تو کوئی ایکشن نہیں لیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You