کرائمز
سہون شریف جانے والی بس الٹ گئی(تحریر فاطمہ بلوچ) بورے والا / ملتان سے لال شہباز قلندر جانے والی

سہون شریف جانے والی بس الٹ گئی(تحریر فاطمہ بلوچ) بورے والا / ملتان سے لال شہباز قلندر جانے والی بس خیر پور میرس (سندھ) کے قریب الٹ گئی ہے۔
حادثے میں کئی بچوں، عورتوں اور مردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
حکام نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور مزید معلومات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔



