خیبرپختون خواہ
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد اور ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرسنگین شاہ ایڈووکیٹ و ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی میاں عاصم شاہ شہید کی تعزیت۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدر مجیب الرحمٰن ایڈوکیٹ نے انکا شکریہ ادا کیا۔
چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد اور ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرسنگین شاہ ایڈووکیٹ و ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ممحمد آیاز ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار روم آمد اس موقع پر انہوں نے میاں عاصم شاہ ایڈووکیٹ شہید کی تعزیت کی اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدر مجیب الرحمٰن ایڈووکیٹ نے ان کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



