اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 سائنسدانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 سائنسدانوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چکلالہ گیریژن میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی، ڈائریکٹر ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے میڈلز دیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You