
سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال میں آج تحصيل پریس کلب سوہاوہ ڈپٹی کمشنر جہلم
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ سی آی آو ایجوکيشن ڈپٹی ڈی آو ایم آی آو اور غلام کیانی آف بکڑالے شیراز کیانی سوہاوہ راجہ سہیل شفيق ایڈووکيٹ سوہاوہ بابر کیانی سگیال مرید سگیال اور مفاد عامہ کیمپٹی سگیال اور سکول کونسل کے تعاون سے آج خونی تالاب سگیال کی بھرائ شروع ہو گی ہے یاد رہے یہ تالاب مکمہ ایجوکيشن کی ملکیت ہے اور اس میں اب تک تین انسان ڈوب کر جان کی بازی ہار گے تھے اس پر تحصيل پریس کلب سوہاوہ کے ممبر مشرف کیانی اور ان کے والد صاحب راجہ جہانگير کیانی کی زاتی کوشش اور سگیال کی مفاد عامہ کیمپٹی کی تعاون سے اس پر آج کام شروع ہو گے ہے جس کا بہت جلد کام مکمل ہو جاے گے



