اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ پنجاب ہاٸی وے پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس کی بڑی کارواٸی

سوہاوہ پنجاب ہاٸی وے پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس کی بڑی کارواٸی

ایس پی راجہ ناصر گلفام وڑاٸچ کی کو خصوصی ہدایات پر اور ڈی ایس پی سردار بابر کی زیر نگرانی انچارج پوسٹ اعجاز حسین ایس آٸی کی سربراہی میں ڈیوٹی آفیسر عبدالقدوس اے ایس آٸی نے دوران ناکہ بندی مشکوک کار نمبرایل ای سی 7451سے ایک عدد راٸفل بارہ بور رپیٹر اور ایک عدد پسٹل تیس بور برآمد کرکے دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج تھانہ سوہاوہ میں کردیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You