اہم خبریںپنڈدادنخان

جھلم۔ دبنگ آفیسر سب انسپکٹر ظہیر الدین بابر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادن خان ڈسٹرکٹ پولیس

جھلم۔ دبنگ آفیسر سب انسپکٹر ظہیر الدین بابر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادن خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھلم شاکر حسین داوڑ سے بہترین کارکردگی پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر رھے ھیں۔یاد رھے کچھ دن قبل آئی جی پنجاب کی طرف سے بھی انھیں بہترین کارکردگی پر ایک لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا تھا۔ان کا شمار فرض شناس،خوش اخلاق،عوام دوست،اور جرائم پیشہ عناصر کیلئیے دھشت کا نشان سمجھے جانے والے افسران میں ھوتا ھے۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You