سوہاوہ

سوہاوہ :واپڈا گلیانہ گوجر خان کی اک اور کارستانی عوام کی دھائی منگائی میں پسی عوام

سوہاوہ :واپڈا گلیانہ گوجر خان کی اک اور کارستانی عوام کی دھائی منگائی میں پسی عوام کا جینا پہلے ھی مشکل اوپر سے ھوش ربا بل

تفصیلات کے مطابق یوسی پھلڑے سیداں کے مضافاتی گاؤں جسکے صارف کو گلیانہ فیڈر گوجرخان کی طرف سے بل موصول ہوا اور درست کروانے کے بعد بل1941 تھا
جسے گھر بیٹھ کے ھی صارف کو 24000 سے اوپر بھیج دیا گیا
اتنا بل دیکھ کے ان حالات میں صارف کی جان بھی جا سکتی تھی اسکا ذمہ دار کون تھا
کیا حاکمِ وقت ھی کنہگار ھے؟

انتظامیہ اس کا نوٹس لے تاکہ آئیندہ تنقید کی ضرورت نہ پڑے کہ صارف بل درست کروانے کے چکر میں چکروں سے بچ سکے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You