اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ :اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا بی بی سی اردو کی خبر پر بڑا ایکشن

سوھاوہ : اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا بی بی سی اردو کی خبر پر بڑا ایکشن۔

غیر قانونی تجاوزات مافیا اور مہنگے داموں سبزی و فروٹ فروخت کرنے والوں کی شامت آ گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر سوھاوہ قدسیہ ناز نے بیورو چیف بی بی سی اردو پنجاب کی خبر پر ایکشن لیتے ھوئے سوھاوہ بازار کا دورہ کیا۔
انھوں نے صحافت کی آڑ میں غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے کی کوشش کرنے والے بلیک میلر شیخ علی رضا کو بھی سربازار جھاڑ پلا دی۔اور فورا غیر قانونی ٹھیہ اٹھانے کا کہا۔
انھوں نے مہنگے داموں سبزی و فروٹ اور چکن فروخت کرنے والوں کو بھی بھاری جرمانے عائد کر دئیے۔
اے سی سوھاوہ نے تجاوزات قائم کرنے والوں کیخلاف انفورسمنٹ انسپکٹر راجہ شہزاد کو بلاتفریق کاروائیاں کرنے کی بھی ھدایات جاری کر دیں۔اھلیان سوھاوہ کا خراج تحسین۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You