اہم خبریںسوہاوہ

سوھاوہ : کراٸم فاٸٹر تفتیشی آفیسر اے ایس آٸی ملک جاوید کی تگڑی کاررواٸی۔عرصہ دراز سے سکولوں اور کالجوں

سوھاوہ : کراٸم فاٸٹر تفتیشی آفیسر اے ایس آٸی ملک جاوید کی تگڑی کاررواٸی۔عرصہ دراز سے سکولوں اور کالجوں کے ارد گرد منڈلا کر منشیات فروشی کرنے والا ملزم یاسر بٹ قانون کے آہنی شکنے میں آ گیا۔

اے ایس آٸی ملک جاوید نے بڑی اور قابل ذکر کاررواٸی کرتے ھوٸے ملزم یاسر بٹ کو ڈراماٸی انداز میں گرفتار کر لیا۔
ملزم سے 2100 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔
ملزم کو انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ ناٸن سی کے تحت مقدمہ درج کر کے بند حوالات کر دیا گیا ھے۔
ملزم عادی جراٸم پیشہ ھے۔اور عرصہ دراز سے سوھاوہ پولیس کیلٸیے درد سر بنا ھوا تھا۔
بڑی اور قابل ذکر کاررواٸی پر ڈی پی او جہلم اور ڈی ایس پی سوھاوہ کی طرف سے ملک جاوید اے ایس آٸی اور ٹیم کو شاباش۔

رپورٹ۔۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You