اہم خبریںکرائمز

سوھاوہ : تھانہ جاتلی کی ماتحت چوکی ڈھوک امب کا ماوراٸے عدالت گرفتار ملزم حارث تھانہ

سوھاوہ : تھانہ جاتلی کی ماتحت چوکی ڈھوک امب کا ماوراٸے عدالت گرفتار ملزم حارث تھانہ

سوھاوہ کی حدود میں واقع گاٶں ٹبی سیداں کے رھاٸشی شباب شاہ نامی پولیس ٹاٶٹ کے ڈیرے پر بنے نجی ٹارچر سیل سے ھتھکڑی سمیت فرار۔
تھانہ جاتلی اور ڈھوک امب چوکی کے افسران و ملازمین کی دوڑیں لگ گٸیں۔

ضلع جھلم کی حدود میں بنے نجی عقوبت خانے کی خبر بی بی سی اردو پر نشر ھوتے ھی ڈی پی او جھلم کا نوٹس۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You