اہم خبریںجہلم

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان شہروز ،بلال اور اقبال کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکا مات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف بڑا کریک ڈاون ،07ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 180لیٹر شراب برآمد ،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان شہروز ،بلال اور اقبال کو گرفتار کر لیا ،

ملزم شہروز سے 20لیٹر شراب برآمد ،ملزم بلال سے 20لیٹر اور ملزم اقبال سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم وحیدکو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے 80لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کلیم عباس اور دلاور کو گرفتار کر لیا ،

ملزم کلیم سے 10لیٹر شراب اور ملزم دلاور سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

جبکہ

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ماجد علی کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،

شراب سپلائرز کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You