سائنس اور ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پر فائر وال کی تنصیب کا ٹرائل مکمل

سوشل میڈیا پر فائر وال کی تنصیب کا ٹرائل مکمل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فائر وال سے سوشل میڈیا پرتصویریں، وائس ریکارڈنگ، ویڈیوز کی ڈاؤن لوڈنگ کو بند کیا گیا، فائر وال سے موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ سروس کو بھی سلو کیا گیا جبکہ حکومت کی جانب سے فائر وال موبائل ڈیٹا پر لگا کر چیک کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے احکامات پر پی ٹی اے نے تمام موبائل کمپنیوں کو ایشو کلیئرنس کی ای میل کر دی، واٹس اپ اور فیس بک اب اپنی اصل حالت میں بحال ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ ٹرائل کے بعد حکومت فائر وال کی خریداری کرے گی جبکہ فائر وال کی خریداری کا اشتہار پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You