کالم/مضامین

سنہری بات

"سنہری بات”

یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ صحیح سمت میں محنت, توجہ, قابلیت اور عبور ہی یقینی کامیابی کی جانب بڑھا سکتا ہے۔ خواب و خیال سے زندگی کبھی نہیں بدلتی۔ صبح سویرے فجر کی نماز کے وقت اٹھنا نماز کی پابندی رکھنا اور بعد نماز عشاء سورۃ تبارک پڑھ کر سوجانا ہی صحت اور ذہانت کو تقویت پہنچاتا ہے۔ جو قدرت کے نظام سے ہٹ جاتے ہیں وہ کہیں کے نہیں رہتے, جانور اور جاندار قدرت کے نظام کی پیروی کرتے ہیں۔ اپنے شعبے میں عبور اور مہارت نہ صرف کامیابی سے ہمکنار کرتا ہے بلکہ عزت و وقار میں بھی بہت اضافہ ہوجاتا ہے۔ روزانہ ایک سورۃ اور ایک تسبیح درود پاک کی عادت بنانے والے دنیا و آخرت میں مقام معتبر اور مقام اعلیٰ بنالیتے ہیں۔ الله مجھ سمیت آپ کو بھی عمل کرنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین ۔۔۔

جاوید صدیقی ایگزیکٹو ممبر یونائیٹڈ جرنلسٹ پینل کراچی پریس کلب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You