اہم خبریںسندھ

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو تعطیل کا اعلان

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو تعطیل کا اعلان۔

شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب کو آتی ہے۔

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق  سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 فروری بروز پیر کو بند رہیں گے۔شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب کو آتی ہے، اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی مذہبی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You