سندھ

سماجی رہنما محمد ارشاد سلیمان ایڈوکیٹ، محمد جمیل سلیمان ایڈوکیٹ، ڈاکٹر زاہدہ کی چیئرمین

سماجی رہنما محمد ارشاد سلیمان ایڈوکیٹ، محمد جمیل سلیمان ایڈوکیٹ، ڈاکٹر زاہدہ کی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں سے ہیڈ افس گرین پارک سٹی میں ملاقات

کراچی : ( رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)

سماجی رہنما و سینیئر ایڈوکیٹ محمدجمعیل سلیمان اور محمدارشادسلیمان ایڈوکیٹ سمیت ڈاکٹرزاہدہ سابق وائس پریزیڈنٹ Y.H.D.W.A نے الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیڈ افس گرین پارک سٹی کراچی کا وزٹ کیا،وزٹ کےدوران ہیڈ افس میں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پرویز اقبال ارائیں سے ملاقات کی،ہیڈ افس کے وزٹ کے دوران محمد ارشاد سلیمان ایڈوکیٹ، محمد جمیل سلیمان ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر زاہدہ نے تمام پروجیکٹ کا وزٹ کیا،الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے کاموں کو سرایا،اور تینوں نے مستقبل میں الشریف فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ارادہ کیا،واضح رہے کہ الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کا وزن دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے،الشریف فاؤنڈیشن پاکستان ایمبولس سروس، دسترخوان،حجامہ سینٹر،مقدس اوراق،میڈیکل کیمپ، تعلیم، بیوٹیشن کلاسز،انگلش لینگویج کلاس،کوچنگ کلاس سمیت 40 سے زائد شعبہ جات میں کراچی سمیت پاکستان کام کر رہا ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You