اہم خبریںسوہاوہ

سماجی راہنما جناب آزاد سیماب سلطان کیانی آف کرونٹہ (پاری باڑی) کی میڈیا سے بات چیت

سماجی راہنما جناب آزاد سیماب سلطان کیانی آف کرونٹہ (پاری باڑی) کی میڈیا سے بات چیت

سوھاوہ : اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہ عرصہ 30 ،40 سال سے یہ علاقہ بہتر روڈ سے محروم تھا
کرونٹہ تا کھڑیوٹ کی روڈکی تکمیل پر محکمہ ھائی وے اور

سابقہ ایم پی اے راجہ یاور کمال کا اہل علاقہ شکر گزار ھے جنہوں نے روڈ کا تحفہ دیا

اہل علاقہ موجودہ حکومت اور محمکہ ھائی وے سے درخواست کرتا ھے کہ اس روڈ کا جو کام رھتا ھے اسے جلد مکمل کیا جائے اور چکوال موڑ تا کرونٹہ روڈ کی بری حالت ھے اس کا بھی نوٹس لیا جائے اور اس کی تعمیر نو کی جائے تاکہ اک بڑا علاقہ اس وقت نہایت دشواری کا شکار ھے اسکے لئے آسانی پیدا کی جائے

اور اہل علاقہ کی آواز بالا حکام تک پہنچانے پر
سوھاوہ پریس کلب کا شکریہ بھی ادا کیا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You