خیبرپختون خواہ
سماجی تنظیم ریڈو کے چیف ایگزیکٹو سید یوسف شاہ نے شانگلہ کے یوتھ ونگ کی موبلائزیشن

سماجی تنظیم ریڈو کے چیف ایگزیکٹو سید یوسف شاہ نے شانگلہ کے یوتھ ونگ کی موبلائزیشن کیلے
ایک کمپین لاؤنچ کیا ہیں ،شانگلہ کے نوجوان قابل اور انرجیٹک ہیں لیکن یہاں اس کو اپنی قابلیت کیلئے مواقع اور ادارے نہیں ہیں اسلیئے یہ زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ھیں
رپورٹ : بی بی سی اسلام آباد



